تلاش

جوڑوں کے درد اور سوجن کیلئے سات عدد چھوہارے اور پانچ ماشے پسی ہوئی سونٹھ دودھ میں جوش دے کر صبح نہار منہ پینے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ ( عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ26)