Search

اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے توپانی میں چینی گھول کر متاثرہ جگہ پر لیپ کریں، پانی کم مقدار میں ملائیں ،جس سے محلول گاڑھا رہے گا،اس لیپ سے جلن کا مکمل خاتمہ ہو جاتاہے۔ (ماہنامہ عبقر ی میگزین)