Search

بعض لوگوں کے ہاتھ بہت زیادہ کپکپاہٹ کا شکار ہوتے ہیں ایسے لوگ اگر اپنے کھانے میں نمک کی مقدار کم کرکے چوتھائی کردیں اور روزانہ صبح بعد نماز فجر ننگےپاؤں شبنم آلودہ گھاس پر ٹہلا کریں انشاء اللہ ہاتھوں کی کپکپاہٹ کچھ عرصہ میں دور ہوجائیگی۔(ڈاکٹرس،ف)(عبقری میگزین اکتوبر2011ءصفحہ 35)