Search

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب ذو الحجہ کا پہلا عشرہ شروع ہوجائے (یعنی ذی الحجہ کا چاند نظر آجائے) اور تم میں سے کس کا ارادہ ہو قربانی کا تو اس کو چاہیے(قربانی کرنے تک) اپنے بال اور ناخن نہ تراشے۔ (صحیح مسلم ج2ص160 کتاب الاضاحی)