Search

ہاتھوں اور کہنیوں پر پڑجانے والے سیاہ نشان دور کرنے کیلئے لیموں کے استعمال شدہ چھلکےلے کر متاثرہ جگہ پر رگڑیں اور پھر اس جگہ کو دھو کر کوئی بھی کولڈ کریم لگا لیں۔دن میں ایک مرتبہ اس ٹوٹکے پر عمل کریں، چندروز میں سیاہ دھبے دور ہو جائیں گے۔ (عبقری میگزین اگست 2010ءصفحہ 36)