Search

آملیٹ کو نرم او رپھولا ہوا بنانے کیلئے آملیٹ کے آمیزے میں دو چمچ دودھ ملائیں‘ پیاز باریک کاٹ کر ملائیں اور خوب پھینٹیں۔آملیٹ نرم اور لذیذ بنے گا۔ عبقری میگزین اگست 2010ءصفحہ 31