Search

جس کمرے یا کچن میں چھپکلی نظر آئے وہاں مور کے چند پر رکھ دیں یا کسی خوبصورت بوتل یا گلدان میں لگا کرسجا دیں پھر کبھی چھپکلی کمرے میں نہیں آئے گی۔ (بحوالہ کتاب ہزار سال پرانے طبی و روحانی بھید)