Search

اگر پکاتے ہوئے حلیم نیچے لگنے لگے اور اس میں سے جلنے کی بو بھی آنے لگے تو ایک کلو حلیم میں ایک چھٹانک آٹا پانی میں گھول کر ملادیں بو بھی ختم اور لذت بھی دوبالا ہوجائے گی۔ عبقری میگزین اگست 2010ءصفحہ 36