Search

اگر کسی کا ناخن پک جائے یا انگلی وغیرہ تو ایک پودا ملتا ہے جس کا نام آک ہے جس کے اندر سے دودھ نکلتا ہے،روئی کے ساتھ وہ دودھ لگالیں انشاء اللہ پکا ہوا ناخن ٹھیک ہوجائیگا۔(پ،کلور کوٹ ضلع بھکر) (عبقری میگزین فروری 2012ءصفحہ 45)