Search

کالے ہونٹوں کیلئےایک کپ ناریل کا خالص تیل لے کر اس میں آدھا کپ تازہ لیموں کا عرق شامل کرلیں۔ دن میں تین سے چار مرتبہ روئی کی مدد سے ہونٹوں پر لگائیں انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا۔ اس کے علاوہ چقندر کا ٹکڑا کاٹ کر دن میں دوبارہونٹوں پر رگڑنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔(ڈاکٹر ،خ،م‘ اسلام آباد) عبقری میگزین اگست 2011ءصفحہ 7