Search

اتھوں سے دھنیا ‘لہسن یا دوسری سبزی کی بودور کرنے کیلئے ٹوتھ پیسٹ کو ہاتھوں پر مل کر دھو لیں‘ بو دور ہو جائے گی۔ عبقری میگزین دسمبر 2009ءصفحہ 41