Search

مچھلی کو پہلے آئل میں ہلکا سا فرائی کرلیا جائے تو مصالحے میں ڈالنے کے بعد نہ تو وہ ٹوٹے گی اور نہ ہی مچھلی کی بو آئیگی۔(ر،ح) عبقری میگزین اگست2010ءصفحہ 27