Search

اگر کوئی بچہ لوہے کی سوئی یا پھر کوئی باریک چیز نگل جائے تو اس کو فوراً زیادہ سے زیادہ کیلے کھلانا مفید ہے‘ اس سے معدہ میں زخم ہونے سے انسان بچ جاتا ہے۔بعدازاں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہنامہ عبقری میگزین جولائی2016،صفحہ8