Search

گائے کا خالص گھی چند قطرے لے کرروزانہ ہلکے ہاتھ سے منہ کھول کر تالو کا مساج کریں‘ پھر ایک منٹ کنپٹی کا مساج کریں‘ ناف میں بھی گھی لگائیں۔ فائدے: یادداشت تیز‘بچوںکا حافظہ لاجواب‘زبردست نیند اور ٹینشن ڈیپریشن کا یقینی علاج ہے۔یہ ٹوٹکہ ہمارا آزمودہ ہے۔ چند دن میں ہی فرق نظر آنا شروع ہوجاتا ہے۔ (آ۔م)(عبقری میگزین جون 2015ءصفحہ 36)