Search

ماش کی دال ایک کھانے کا چمچہ لے کر رات کو کسی شیشے کے برتن میں بھگودیں صبح اس کا پانی پھینک کر اسے پیس لیںاور پھر وہ پیسٹ چہرے پر لگائیں۔ کیل‘ مہاسے‘ دانے سب ختم ہوجاتے ہیں اور رنگ بھی نکھرے گا۔ان شاء اللہ (ث،ظ