Search

جن لوگوں کے بال بہت زیادہ گرتے ہوں ان کیلئے یہ نسخہ بہت لاجواب ہے۔کلونجی کا تیل اور ادرک کا پانی ہم وزن لے کر روزانہ صبح وشام بالوںمیں لگائیں ۔بال گرنا بند ہو جائیں گے اور نئے بال آنا شروع ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ بے شمار لوگوں نے آزمایا ،آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے ضرور لکھیںتاکہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے۔[email protected] (ن،م ،سندھ)(بحوالہ عبقری کتاب:گھریلو الجھنوں سے چھٹکارا پانے والے صفحہ 409)