Search

ایک قطرہ تیل اور زکام ٹھیک زکام کے کیلئے ایک چمچ کلونجی پیس کر اس میں گیارہ چمچے زیتون کا تیل ملا کر اسے پانچ منٹ تک ابال کر چھان لیں۔ یہ تیل صبح وشام ناک میں ایک ایک قطرہ ڈالیں،ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔(حکیم،ف،مظفر گڑھ)(عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ 19)