Search

اگر ناک کی ہڈی بڑھ رہی ہوں تو اس کیلئےنیم کے تھوڑے سے تازہ پتے لے کر انہیں پانی میں جوش دیں‘ پھر اس پانی کو چھان کر اس میں ذرا سا نمک ملالیں۔ اس نیم گرم پانی کوناک کے نتھنوں میں اس طرح ڈالیں جیسا کہ وضو کرتے ہوئے ڈالتے ہیں۔ دس بارہ دن تک علاج جاری رکھیں۔انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔(عبقری میگزین گست2010ءصفحہ 36)