تلاش

میتھی کے تازہ پتوں کی پیسٹ بنا کر سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں ،تھوڑی دیر بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں،جھریاں ختم ہو جائینگی۔ (عبقری میگزین اکتوبر 2009ءصفحہ54)