کوڑتمے کی مسواک دن میں دو مرتبہ صبح و شام کرنے سے مسوڑھوں سے خون آنا بالکل بند ہوجاتا ہے اور دانت مضبوط ہوجاتے ہیں۔ (خ،ب‘ احمدپور شرقیہ)(عبقری میگزین نومبر2014ءصفحہ 05)