نکسیر خواہ کتنی ہی پرانی ہو‘ بازار سے دس روپے کی سرد چینی لیں اس کی نشانی یہ ہے کہ اصلی سرد چینی کالی مرچ جیسی اور ساتھ ڈنڈی ہوگی نقلی کے ساتھ ڈنڈی نہیں ہوتی دیکھ کرلیں اسے باریک پیس لیں ایک چھوٹا چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر مکس کرکے فریج میں رکھیں صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ تین دن ایسا کریں۔ انشاء اللہ دوبارہ ساری زندگی نکسیر نہیں آئے گی۔ (ڈاکٹر،ش،ا‘ شرقپور)(عبقری میگزین دسمبر 2011ءصفحہ 21)