بیوی کی اصل خوبصورتی اس کی شرم وحیا ،خوش اخلاقی اور اطاعت گزاری میں ہے،اگر یہ نہ ہوں توحسین سے حسین بیوی بھی اپنی نافرمانی ،بدکلامی او ر بد اخلاقی سے بد صورت لگنے لگتی ہے۔