حضرت شیخ الوظائف دامت برکاتہم کا بتایا ہوا ٹوٹکہ: سحری میں جب کھانا کھا لیں تو آخر میں 3 عدد چھوٹی سبز الائچی چبا کر کھائیں اس سے سارا دن پیاس نہیں لگے گی اور گرمی کی شدت و حدت سے بھی محفوظ رہیں گے۔