املی کو رات پانی میں بھگو دیں صبح اس کے پانی سے سر دھوئیں اس سے بال لمبے‘ ہو جاتے ہیں اس عمل کو ہفتے میں تین بار کریں اس کے بعد ناریل کا تیل استعمال کریں۔(ر،ن، دائرہ دین پناہ) عبقری میگزین اپریل 2010ء صفحہ 14