اگر پائوں میں درد رہتا ہو تو روزانہ پاؤں کے انگوٹھے پر سرسوں کےتیل سے مساج کرلیا کریں ۔ درد بالکل غائب ہوجائیگا۔(ع،س‘ سکھر) عبقری میگزین اکتوبر 2011ءصفحہ 33