گاجر کے رس کو روئی کی مددسے ہر روز چہرے پر لگانے سے چہرہ صاف ،پُررونق اور جلد اچھی ہو جاتی ہے۔ عبقری میگزین جولائی 2010ء صفحہ18