گرام اجوائن‘ 10 گرام سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکائیں ،جب آدھا پانی رہ جائے تو اسےنیم گرم پی لیں۔اسی ترکیب سے صبح وشام یہ اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔ صرف چند دن کے استعمال سےنمایاں فرق ہوگا۔ سستا اور مجرب ہے۔(ش،ح،خانیوال)(عبقری میگزین مارچ2011ءصفحہ 35)