ناریل کے تیل کی سرپر مالش کرنےسےبال گھنے،لمبے اور ملائم ہوجاتے ہیں۔اگر روزانہ ناریل کا تیل انگلی پر لگا کر پلکوں پر لگایاجائے تو پلکیں خوبصورت اور پُرکشش ہوجاتی ہیں۔ (ماہنامہ عبقری میگزین ستمبر2015)