سردی کے موسم میں روزانہ دو تین گھنٹے دھوپ میں بھی ضرور بیٹھنا چاہیے۔ سورج کی شعاعیں ہمارے بدن میں نہ صرف حرارت پیدا کرتی ہیں بلکہ طاقت بھی دیتی ہیں اسی کو اہل مغرب سن باتھ کہتے ہیں جو ان کے ہاں بڑا مقبول ہے۔(ن،ع،بخاری)(عبقری میگزین دسمبر 2012ءصفحہ 8)