ناک میں زور سے نیم گرم پانی چڑھائیں‘ ایک نتھنا بند کرکے دوسرے نتھنے میں تین دفعہ پانی زور سے چڑھائیں۔ اسی طرح دوسرے نتھنے میں بھی، دن میں چند بار ایسا کریں انشاء اللہ دس دن میں نزلہ زکام ختم ہوجائے گا۔ مجرب عمل ہے۔ (حکیم،ف،مظفر گڑھ) (عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ19)