حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو اپنے مال سے تو غلاموں کو خریدتا ہے پھر ان کو آزاد کرتا ہے۔ وہ بھلائی کا معا ملہ کرکے آزاد آدمیوں کو کیوں نہیں خریدتا جب کہ اس کا ثواب بہت زیا دہ ہے۔ یعنی جب وہ لو گوں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرے گا تو لو گ اس کے غلا م بن جائیں گے۔
(قضا ءالحوائج، جا مع صغیر )