Search

آنکھ کے نیچے دانہ نکل آئے جو کہ بے حد تکلیف دہ ہوتا ہے تو اس کیلئے باوضو ہوکر تین دفعہ تیسرا کلمہ اول وآخر درود شریف (کوئی سا بھی ہو) پڑھ کر شہادت کی انگلی پر دم کریں اور درد والی جگہ پر پھیر کر جھٹکیں‘ انشاء اللہ یہ دانہ جلد ختم ہوجائے گا۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ بندہ صاف ستھرا رہے اور نماز کا اہتمام کرے۔  (صوبیدار (ر) خورشید انور‘ ایبٹ آباد)