ھوالشافی: برگ نیم‘ چاکسو‘ رسونت مصفی اچھی عمدہ لیں۔ برگ نیم سائے میں خشک کریں پھر چاکسو توے پر بریاں کریں۔ رسونت کو رات عرق گلاب میں بھگودیں صبح مل کر چھان لیں اور اسے بھی سایہ میں خشک کریں۔ اب تینوں ادویہ برابر وزن لیں اور سفوف تیار کریں۔ زیرو سائز کیپسول بھرلیں۔ اٹھرا کا انتہائی کامیاب مجرب نسخہ ہے۔ پورے نو ماہ کھلائیں۔ زیادہ تر بیٹے ہی پیدا ہوتے ہیں۔
(حکیم ہمایوں شیراز‘ برکی لاہور)