Search

میرا معدہ کافی خراب ہوگیا تھا کہ ڈاکٹر کی دوائی سے بھی ٹھیک نہیں ہورہا تھا میں نے گرم پانی میں ایک چٹکی روحانی پھکی اور جوہرشفائے مدینہ ایک چٹکی ڈال کر پیا تو میرا درد فوری ٹھیک ہوگیا۔میرا گلاکثر خراب رہتا تھا اور ریشہ آتا تھا میں نے روحانی پھکی گرم پانی میں ڈال کر تھوڑا سا شہد ڈال کر پیا تو میری بلغم جو بار بار آرہی تھی وہ ٹھیک ہوگئی اور سکون آگیا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی بھی دوائی سےفرق نہیں پڑرہا ہوتا تو مجھے روحانی پھکی یاد آتی ہے اور میںروحانی پھکی پورے یقین کے ساتھ استعمال کرتی ہوں تو اس سے ٹھیک ہوجاتی ہوں۔ (فرحت‘ لاہور)