Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اپنا ذاتی آزمایا ہوا ایک نسخہ ان حضرات کیلئے پیش خدمت ہے جن کے پیٹ لٹکے ہوئے ہیں۔صبح نہار منہ ایک پاؤ سے آدھا کلو دہی لے کر اس میں ایک چھٹانک خالص سرسوں کا تیل ملا کر کھانے سے لٹکا ہوا پیٹ ایک ماہ میں ہی ختم ہوجاتا ہے۔ نوٹ: یہ نسخہ صرف سردیوں میں استعمال کریں۔ ایک ماہ میں گارنٹی کے ساتھ لٹکے ہوئے پیٹ سے نجات پائیں۔ (ماسٹر علی محمد شاہ‘ کھمبڑوی)