Search

یہ نسخہ صدیوں پرانا ہے‘ بے شمار استعمال کرچکے۔ ایک جڑی بوٹی جو پنساری سے عام مل جاتی ہے۔ ’’گورکھ پان‘‘ اسے لے کر اس کی چائے(قہوہ) تیار کرکے صبح و شام پی لیں۔ نزلہ‘ زکام‘ کھانسی اور بلغم کیلئے انتہائی مفید ہے۔
اپنڈکس کے درد کیلئے: اک کاپودہ عام مل جاتا ہے‘ اسے اکثر لوگ دودھ والا درخت بھی کہتے ہیں۔ اس کا پھول لیکر دھوپ میں خشک کرلیں اور اس کا سفوف بنالیں۔ چمچ کا ¼حصہ اس میں نمک ڈال کر پانی کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں۔ الٹی ہو یا پیچش ہوں تو گھبرائیں نہیں۔ (یاسر محمود، اٹک)