حسب ضرورت تھوڑا سانمک لیکر اس پر سورۀ کوثر 3 بار معہ تسمیہ اول وآخر درود شریف ایک بار پڑھ کر دم کرکے کھلا دیں فوراً آرام ہوگا۔
پیٹ درد کا طبی علاج:کالانمک سفوف بقدر ایک چنے کے نیم گرم پانی کے ہمراہ کھلادیں فوراً آرام آجائے گا۔
دمہ کھانسی کا نسخہ:لونگ 2 تولہ‘ گڑ6 تولہ۔ پہلے لونگ باریک پیس کر پھر گڑ ملا کر یکجان کرکے گولیاں جنگلی بیر برابر بنا کر صبح شام ایک ایک گولی پانی کے ساتھ۔