Search

ہر شب جمعہ (جمعرات کی شام) کو مرکز روحانیت وامن میں بعد نماز مغرب درس ہدایت کی روحانی محفل اور بیعت ہوتی ہے جس میں خواتین و مرد حضرات کا علیحدہ علیحدہ انتظام ہوتا ہے۔ اس نورانی محفل میں حکیم صاحب کا درس‘ مسنون شرعی ذکر خاص اور خصوصی دعا ہوتی ہے جس میں اپنی روحانی ترقی‘ پریشانیوں سے نجات اور گھریلو الجھنوں کے حل کیلئے شرکت فرمائیں۔ دور والے احباب خط لکھ کر بھی دعا میں شمولیت کرسکتے ہیں۔ اہم بات: نوچندی جمعرات (ہر اسلامی مہینے کی پہلی جمعرات) کو خصوصی مراقبہ‘ سلطان الاذکار اور بیعت ہوگی۔ درس کی سی ڈی اور کیسٹ بھی دستیاب ہے قیمت فی سی ڈی 40/-روپے ....کیسٹ 40/-روپے ڈیمانڈ کے مطابق V.P کی سہولت بھی موجود ہے۔