Search

بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامۃ لگانا ہے۔(بخاری 5797) حجامۃ لگانا آپ ﷺ کی سنت اور ایک بہترین علاج ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے خود حجامۃ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی صحیح بخاری میں حجامۃ پر پانچ مضمون لگائے ہیں۔ رسول کریم ﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے تو ملائکہ نے عرض کیا اپنی امت سے کہیں وہ حجامۃ کروائیں۔ (ڈاکٹر محمدصادق‘ سکھر)