Search

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے مروی ہے کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص ماہ ذی الحجہ کے شروع کے دس دن میں ہر روز سو بار پڑھ لیا کرے اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہُ اِلٰھًا وَاحِدًا صَمَدًا وِتْرًا لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًاتو اس کے نامہ اعمال میں ایک لاکھ بیس ہزار نیکیاں لکھی جائینگی اور اسی قدر برائیاں اس کی مٹائی جائینگی اور اسی قدر درجے اس کے بڑھائے جائینگے اور قربانی کے دن ایک فرشتہ اس کو آواز دےگا اے ولی اللہ اب اعمال نیک میں مشغول ہوگویا تجھ کر رب تعالیٰ نے بخش دیا اور جب وہ شخص عید کی نماز پڑھے گا تو جس قدر اس کے جسم پر بال ہیں اسی قدر اس کو ثواب عطا ہوگا۔ (بحوالہ: حرمین میں نیکیوں کے پہاڑ)