محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری اہلیہ کے پتہ میں پتھری تھی‘ جس کی وجہ سے وہ ہر وقت بے چین رہتی ‘کبھی تو تکلیف کی شدت بڑھ جاتی ۔ کئی علاج ٹوٹکے کیے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا پھر مجھے کسی نےمشورہ دیا کہ عبقری دواخانہ کی پتہ پتھری شفاء کا استعمال کروائیں‘ اس سے سو فیصد پتھری کا علاج ہو جائے گا۔ میں نے پتہ پتھری شفاء لا کر اس میں موجود بروشر پر لکھی گئی خاص ترکیب کے ساتھ اہلیہ کو استعمال کروائی جس سے ایک دن بعد پتھری ٹوٹ کر جسم سے خارج ہو گئی اور اہلیہ کو سکون ہو گیا۔ میں اس دوا کا فوری اثر دیکھ کر حیران رہ گیا۔عبقری دواخانہ کی پتہ پتھری شفاء کا واقعی سو فیصد اور زبردست نتیجہ ملتا ہے۔اس دوا کو اور بھی بہت سے جاننے والے احباب کو استعمال کروایا‘انہیں بھی پتے کی پتھری سے نجا ت ملی۔( جواد فہیم، رحیم یار خان )