Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی عمل بے اولاد حضرات کیلئے ہے۔ جس کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو وہ اول و آخر درود شریف فجر کی نماز کے بعد درج ذیل آیت133 مرتبہ پانی پر دم کرکے دونوں میاں بیوی پئیں۔ اللہ پاک غیب کے خزانوں سے مدد فرمائیں گے۔ کامل یقین کے ساتھ کریں۔ آیت درج ہے:۔
لِلہِ خدا‘ واہ کینٹ)