محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری قارئین کیلئے ہائی بلڈپریشر کا ایک خاص نسخہ پیش کررہی ہوں۔ ھوالشافی: مصری‘ بادام‘ سبز ہڑیڑ، سبز الائچی‘ خشک دھنیا‘ چھوٹی چندن ہم وزن پیس کر ایک چمچ صبح ناشتہ کے بعد دس بجے کھانا ہے۔ یہ نسخہ بارہا کا آزمودہ ہے۔(ف،کوہاٹ)