Search

کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں کہ نقص نہ ہونے کے باوجود جاذب نظر نہیں ہوتے‘ صورتحال بعض اوقات بڑی اذیت ناک ہوتی ہے کہ اگرکوئی شخص مسلسل نظرانداز ہوتا رہے تو وہ پست ہمتی اور احساس کمتری کا شکار ہوجاتا ہے۔

عمدہ قسم کی سیاہ چمکدار روشنائی سے فل سکیپ سفید آرٹ پیپر کے اوپر جو خوشخط لکھ کر فریم کرالیا جائے اس فریم شدہ نقش کو رات سونے سے پہلے تین چار فٹ کے فاصلے سے دس یا پندرہ منٹ روزانہ دیکھا جائے۔
ادھر بڑھے پیٹ پر تعویذ لگایا ادھر موٹاپا کم

یہ نقش ایک بڑے کاغذ پر لکھ کر رات کو سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد پیٹ پر دائروں میں ملا جائے ہر روز پیٹ کو کسی ڈوری یا فینہ سے ناپا جائے پہلے ہی روز پیٹ کم ہونا شروع ہوجائے گا۔ جب پیٹ اپنی اصلی حالت پر آجائے یہ عمل ترک کردیں‘ اس دوران اگر کاغذ پھٹ جائے تو اس کو جلادیں اور نئے کاغذ پر یہ نقش دوبارہ لکھ دیں۔ (محمدسہیل زبیری)