محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے اندر بچپن سے ہی خون کی کمی تھی‘ میں نے بہت علاج کروائے‘ بہت سے ڈاکٹروں اور حکیموں کے کورس استعمال کیے لیکن میرا مسئلہ حل نہ ہوا۔ میں نے اپنی خالہ کے کہنے پر روحانی پھکی استعمال کی‘ ابھی صرف دو ماہ ہی مسلسل استعمال کی تھی کہ جسم میں پھرتی آگئی ‘ اب ہر وقت جسم تھکا تھکا نہیں رہتا‘ دن میں 3 سے 5 بار ایک چٹکی روحانی پھکی کھانے سے مجھے بہت زیادہ افاقہ ہوا ہے۔ میں حیران ہوں کہ جوکام ہزاروں کی دوائیں نہ کرسکیں صرف 20 روپے کی روحانی پھکی نے وہ کمال کردکھایا۔ (مسزخالد‘ لاہور)