Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے درس میں ایک عورت نے بتایا کہ جتنی بھی پیٹ میں درد ہو‘ شدید سے شدید درد اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک ابراہیم اور سورۂ طارق گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں۔ پیٹ درد ختم ہوجائے گا۔(رابعہ قمر‘ لاہور)