محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کو رہتی دنیا تک سلامت رکھے۔ میرے پاس ایک عمل باری کے بخار کا ہے یقیناً قارئین اس سے بھرپور استفادہ کریں گے۔ عمل یہ ہے گِردہ نند اَز تپ واری جس کو بخار ہو اس کا نام (فلاں) ۔
یادرہے ’’محمد‘‘ نہیں لکھنا جو اور نام کوئی بھی جامن کے پتے پر تین بار درج بالا عمل لکھیں اور پتا الٹا کرکے زمین میں رکھدیں‘ہوا نہ لگے‘ یہ عمل صبح کے وقت سورج نکلنے سے پہلے کریں۔میرے لیے ضرور دعا کریں۔ والسلام (ایک بہن)