محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا رسالہ ماہنامہ عبقری بڑے شوق سے پڑھتا ہوں اور اس میں موجود وظائف اور نسخہ جات سے بہت فوائد حاصل کرتا ہوں اور لوگوں کو بھی بتاتا ہوں۔ میرے پاس بواسیر سے نجات کا ایک زبردست عمل ہے جو قارئین عبقری کو تحفہ کے طور پر پیش کررہا ہوں امید ہے قارئین اس کی قدر کریں گے۔
برائے بواسیر: اکن کوناں کون مکونا ہریڑ مریڑ مریا۔ اے دوپٹے جانے کو۔ بواسیرکبھی نہیں ہوگی اسے بار بار پڑھتے رہیں ۔ اس کے علاوہ جب بھی لیٹرین میں جانے سے پہلے تین مرتبہ درج ذیل الفاظ پڑھیں:۔کرکرونی بربیرونی بیرون شُد خدا بزرگ است لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ۔ (ملک رب نواز)۔