Search

رسالت مآب ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب خدائی مال کو اپنی ملکیت‘ امانت کو مال غنیمت اور زکوٰۃ کو ٹیکس قرار دے دیا جائے‘ علم دنیا کمانے کیلئے حاصل کیا جائے‘ مرد بیوی کی فرماں برداری اور ماں کی نافرمانی کرنے لگیں‘ باپ کو غیراور دوست کو اپنا سمجھیں‘ مسجدوں میں شور ہونے لگے‘آدمی کی عزت اُس کے شر سے ڈر کر کی جائے‘ گانے والیوں اور باجوں کا رواج عام ہوجائے‘ شرابیں پی جائیں‘ ناخلف لوگ سلف صالحین کو بُرا کہنے لگیں۔ ایسے وقت میں انتظار کرو! سرخ آندھیوں کا ‘ زلزلوں کا‘ زمین میں دھنسائے جانے کا‘ چہرے بگاڑ دئیے جانے کا‘ آسمان سے پتھر برسنے کا اور مسلسل آنے والے عذابوں کا‘ گویا کہ ایک لڑی ہے جس کا دھاگہ ٹوٹ گیا ہے اور دانے جلدی جلدی گررہے ہیں۔

۔(حاجی غلام نبی خان)۔