Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام گھر والے ماہنامہ عبقری بہت شوق ذوق سے پڑھتے ہیں۔ اس رسالے کے تمام نسخہ جات اور وظائف بہت ہی باکمال اور لاجواب ہوتے ہیں۔ درج ذیل عمل مجھے میرے استاد نے بتایا تھا جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں۔ 

 21 مرتبہ

 100  مرتبہ

اور ایک مرتبہ درود تاج پڑھ کر سو جائیں اور جو چاہیں رب کریم سے معلوم کرلیں۔